Health card

خیبر پختونخوا کے ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا آج وزیراعظم عمران خان کرینگے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان آج خیبر پختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کے پروگرام کا اجرا کریں گے ، صحت انصاف کارڈ سے ہر خاندان کو 10 لاکھ روپےتک مفت علاج کی سہولت ملے گی۔خیبر پختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہے جہاں ہر خاندان کو صحت انصاف کارڈ میسر آئے گا۔

مزید پڑھیں:  ہوائی فائرنگ ایک اور بچے کی زندگی نگل گئی، پولیس خاموش
مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کا مقصد 3 امپائروں کو توسیع دینا ہے، عمران خان

صحت انصاف کارڈسےہرخاندان کو 10لاکھ روپےتک مفت علاج کی سہولت ملےگی، صحت انصاف کارڈکی فراہمی کے پہلے مرحلے سے40فیصد آبادی مستفید ہو رہی تھی۔