ویب ڈ یسک (کوہاٹ) : کیڑی شیخان میں بچے تالاب میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے، مقامی ذرائع کے مطابق بچوں کی لاشیں نکال لی گئی، بچوں کی عمریں 10 سے 12 سال کے درمیان ہے، جاں بحق ھونے والے بچوں میں 4 بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے۔ ڈوبنے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچوں کی لاشیں چورلکی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments