290672 7477627 updates

میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری حکومت کا درست فیصلہ ہے- فواد چودھری

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی لندن روانگی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بیانیے اور احتساب کے عمل کو دھچکہ دیا۔

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی انکوائری بھی حکومت کا درست فیصلہ ہے۔

مزید پڑھیں:  پیٹرولیم کمپنیوں کا پاکستان میں 5ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان
مزید پڑھیں:  سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، تولہ 2لاکھ44ہزار 400تک پہنچ گیا

وفاقی وزیر نے یہ بھی تحریر کیا کہ جعلی رپورٹس کی تیاری میں جن لوگوں کا کردار ہے ان کو نشان عبرت بنانا چاہیے۔