slavic bread best varieties of potatoes

جنوبی وزیرستان میں آلو کا سیزن لگ گیا،ملک کی مختلف منڈیوں سے آلو کی ترسیل شروع


ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان) : وادی شکئی میں آلو کا سیزن لگ گیا، ملک کی مختلف منڈیوں کو وادی شکئ سے آلو کی ترسیل شروع ہوگئی،
تاجر برادری الزام لگام رہی ہے، کہ ٹانک کے مقام پر کسٹم والے بے جا تنگ کرتے ہیں،حکام بالا نوٹس لیں کے مطابق کسٹم احکام آلوگاڑیوں پر پیسے لیتے ہیں،علاقہ مکین میں آلو پر کسی قسم کا کسٹم ٹیکس نہیں ہیں، شکئ کےعوام کا کہنا تھا کہ تاجر برادری اور اہلیانِ شکئی نے وزیراعلیٰ محمود خان سمیت سول و عسکری حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دیربالا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات 20 اکتوبر کو ہونگے