5882123561592932747 1

اپوزیشن کاصرف ایک ہی ایجنڈاہےکہ اپنی دولت کوکیسےبچاناہے- وفاقی وزیراطلاعات

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکی اسلام آبادمیں نیوز کانفرنس ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کاصرف ایک ہی ایجنڈاہےکہ اپنی دولت کوکیسےبچاناہے.

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی صورتحال نےصوبائی حکومت کوبےنقاب کردیا،ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر قومی مفاد کے تحت کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی نرسز کو ملازمت کیلئے نیویارک بھجوانے پر اتفاق ہوگیا
مزید پڑھیں:  پیٹرولیم ڈیلرز نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کردی

ان کا کہنا تھا کہ اہم قانون سازی سےمتعلق بلزمستردکرنےوالوں کوقوم نےدیکھ لیا، تصاویر سے لگتا ہے کہ نواز شریف نے بیماری کو استعمال کیا ہے.