ویب ڈیسک (لاہور) : لاہورمیں احتساب عدالت میں شہباز شریف اور اہل خانہ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے، احتساب عدالت نے سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments