ویب ڈ یسک (میرانشاہ) ۔ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں خونریز تصادم سے ایپی گاوں میں ایک ھی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ۔ پولیس کے مطابق اپنے بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی، بھابھی اور دو بھتیجے کو موقع پر قتل کردیا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص اور ایک خاتون بھی زخمی ہوئے۔ دونوں بھائیوں کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا ارھاتھا ۔ جاں بحق افراد میں محمد طاہر اس بیوی اور دو بھتیجے شاھد اور ربازخان شامل ہیں ۔ ظہیر الدین اور اس کی بیوی زخمیوں میں شامل ہیں ۔ پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments