188324 092009 updates

اورکزئی پولیس نے ناکہ بندی کے دوران بارودی مواد برآمد کرلیا

ویب ڈیسک (اورکزئی): اورکزئی میں چھپری فیروز خیل چیک پوسٹ پولیس کا کاروائی، ڈی ایس پی محبوب کا کہنا تھا کہ ناکہ بندی کی دوران پولیس موٹر کار سوچ بورڈ سے کارتوس، بارودی مواد برامد کی، یہ 1700 کارتوس مختلف بوراور 3 پیکٹ بارودی مواد برامد کرلی گئی۔
سمگلر کو نامعلوم مقام منتقل کردیا موٹر کار قبضے میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز