670mobile

ہنگومیں آج سے تمام موبائل فون سروسز معطل

ویب ڈیسک (ہنگو) ہنگو شہر و گرد نواح میں آج سے تمام موبائل سروسز معطل کر دئیے گئے ہیں، ڈی سی منصور ارشد خٹک کا کہنا تھا کہ موبائل سروسز نویں اور دسویں محرم کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بند کر دئیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع