DIKHAN JALOOS

ڈی آئی خان میں یوم عاشورہ کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع

ویب ڈسک (ڈی ائی خان): ڈی آئی خان میں یوم عاشورہ کے ماتمی جلوس برآمد ہونا شروع گئے ، شہر بھر سے نکلنے والے جلوس چوک گلہ کے مقام پر اکھٹے ہو رہے ہے ، مرکزی جلوس چوک گلہ سے برآمد ہوکر اپنی روائتی راستوں سے ہوتا ہوا کوٹلی امام حسین پر اختتام پزیر ہوگا ، جلوس کے راستوں پر نظر و نیاز اور سبیلوں کا اہتمام کیا گیا ، سیکیورٹی کے پانج ہزار سے زاہد اہلکار تعیات کئے گئے ہیں ، شہر بھر کو سیل کیا گیا، موبائل سگنل بھی بند کئےگئے ، کوٹلی امام حسین پر نماز ظاہرین اور خطبہ امام حسین دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف