muharram2

ٹانک میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ امام علی رضا سے برامد

ویب ڈیسک(ٹانک): ٹانک میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس امام بارگاہ امام علی رضا سے برامد، سیکورٹی کے انتظامات سخت 12 سو اہلکار تعینات کئے گئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ بم ڈسپوزل سکواڈ کے اہلکار سرچ میں مصروف ہے۔ داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ بھی جاری ہے، سی سی ٹی وی کیمروں کے زریعے بھی جلوسوں کی مانیٹرنگ جاری ہے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان