banu 1

بنوں میں شہید کربلا شہزادہ علی اصغر کی یاد تازہ کرنے کیلئے شیر خوار بچوں کا ماتمی جلوس

ویب ڈیسک(بنوں): بنوں میں شہید کربلا شہزادہ علی اصغر کی یاد تازہ کرنے کیلئے شیر خوار بچوں کا ماتمی جلوس، شہزادہ علی اصغر کی قربانی کی یاد میں شیرخوار بچوں کا جلوس امام بارگاہ حسینیہ سے بر آمد، بچوں نے شہدائے کربلاء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے زبردست نعرے لگائے ماتم کی، واقعہ کربلا میں چھ ماہ کے بچے شہزادہ علی اصغر کی قربانی لازوال ہے، شہزادہ علی اصغر کے غم میں یہ بچے ماتمی جلوس کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا