114189273 aaf0d58c 9b7b 4490 9cbd 6b543177d807

بٹگرام میں لینڈسلائیڈنگ کے باعث بھاری پتھر مکان پر گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق

ویب ڈیسک (بٹگرام): بٹگرام آلائی راشنگ میں رہائشی مکان پر پتھر گرنے سے 2 بچیاں جاں بحق پولیس زرائع کے مطابق محمد نواز نامی شخص کے گھر پر لینڈسلائیڈنگ کے باعث بھاری پتھر گرے، جس سے انکی 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئی، بٹگرام اہلیان علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے سے لاشیں نکال لیں، بارشوں کے باعث بٹگرام میں کئی رہائشی مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع