5cea577359422

وزیرستان میں دوتانی اور کرے خیل قبیلے کے مابین تنازعہ پر فائرنگ کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں دوتانی کرے خیل قبیلے کے مابین چینوخوا کے مقام پر ملکیت کی تنازعہ پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، زمینی تنازعہ نے شدت اختیار کرلیا، ذرائع کے مطابق دوتانی قبیلے نے کرے خیل قبیلے کے کئ کمرے جلادیئے گئے ہیں، کوئی جانی نقصان کا اطلاع موصول نہیں ہوا ہیں، دوتانی قوم نے کرے خیل قبیلے کے کئ مورچے بھاری ہتھیار سے نشانہ بنائے گئے، پولیس ذرائع کے مطابق چینوخوا کے مقام کو پولیس کی بھاری نفری روانہ کررہے ہیں، گزشتہ روز جائے وقوع سے 6 افراد گرفتار کرلیئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع