150802164613 peshawar rains 640x360 afp

دیر بالا میں بارش اور سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک(دیربالا):۔عشیری درہ میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم ہو گئی،دریاۓ عشیری میں 2010 کے بعد خطرناک سیلاب
دریاٸے عشیری کے کنارے پن چکی پن بجلی گھر بلاک فیکٹری اور لکڑی کے پل دریاۓ بردہو گئے،
پالام اور شوماٸی بنڑ میں دو مکانات بارش سے زمین بوس ہو گئے

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف