میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک،3 فرار ، 2 پولیس اہلکار زخمی

ہری پور میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،ایس ایچ او سمیت لیڈی کانسٹیبل زخمی

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پورمیں تھانہ صدرکی حدود سرائے نعمت خان میں پولیس پارٹی پر فائرنگ ہوئی، 188کیس کے ملزم کی گرفتاری
کے لیے ایس ایچ او نے نفری کے ہمراہ چھاپہ مارا، ملزم امجد نے پولیس پر فائرنگ کی، ایس ایچ او شفیق اورلیڈی کانسٹیبل زخمی ہوئی، 188کا ملزم گرفتار زخمی ایس ایچ او اور لیڈی کانسٹیبل ٹرامہ سنٹر منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل