ویب ڈ یسک (بنوں):بنوں غوریوالہ میں سابقہ دشمنی کی بناپر فائرنگ ہوئی،جسکے نتیجے میں میاں بیوی اور دو بچے زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر آندھا دھند فائرنگ کر دی۔ وجہ عداوت سابقہ دشمنی بتائی جاتی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments