ویب ڈیسک (اپر چترال): اپر چترال ضلع کا لویر چترال سمیت ملک کے دیگر حصوں کے ساتھ زمینی رابطہ دو ہفتے بعد بحال ہوگیا جوکہ گزشتہ ماہ ریشن کے مقام پر آر سی سی پل دریابرد ہونے سے منقطع ہوا تھا، اسٹیل پل کو ہنگامی بنیادوں پر پاک آرمی کے انجینئرنگ بٹالین نے بد ھ کے روز مکمل کیا، کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس نے پل کا افتتاح کردیا جس کے بعد موٹر گاڑیوں کی ٹریفک بحال ہوگئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments