117031484 4347083828665833 1022279030517558668 n

وزیر خوراک کا مردان اور چارسدہ میں فلور ملز کا اچانک دورہ

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر خوراک قلندر خان لودھی کا مردان اور چارسدہ میں فلور ملز کے اچانک دورے، گندم کی پسائی نہ کرنے پر ضلع مردان میں گندف فلور مل کا سرکاری کوٹہ منسوخ کرنے کی ہدایت، فلور ملز کی چیکنگ نہ کرنے پر محکمہ خوراک ضلعی آفیسر مردان کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت، ضلعی آفس سٹاف چارسدہ کے خلاف شکایات پر متعلقہ سٹاف کے خلاف تادیبی کاروائی کی بھی ہدایت دی۔

مزید پڑھیں:  سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کا نام پی این آئی ایل سے خارج

فلور ملز مالکان سے ڈیلرز کو سبسڈائزڈ آٹا فراہم کرنے کے تفصیلات طلب کی، محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر ملز چیکنگ یقینی بنائیں۔ گندم کی بروقت پسائی نہ کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا