ویب ڈیسک (بالاکوٹ): بالاکوٹ جنگلی ریچھ نے کوٹ گلی میں دو خواتین پر حملہ کرکے زخمی کر دیا، ریچھ کے حملہ میں زخمی ہونے والوں کو ایبٹ آباد کمپلیکس ریفر کردیا ہے،مقامی نوجوان اظہر کٹھا نہ کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی خواتین کی حالت نازک ہے، مانسہرہ اور بالاکوٹ میں ویکسین نہ ہونے سے مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments