ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، سیکیورٹی فورسز کا تالہ بند گھر پر چھاپہ، چھاپے کے دوران گھر کے اندر سے فورسز پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ، فورسز کی موثر جوابی کارروائی، کارروائی میں اہم دہشت گرد کمانڈر سنڑئے احسان ہلاک، سنڑئے احسان شکتوئی میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا، کارروائی کے دوران فورسز کو جانی نقصان نہیں پہنچا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments