ویب ڈیسک (رستم): رستم میں دکانوں سے چوری کرنے والے مینگورہ کا رہائشی ملزم ظہور الحق پولیس کے شکنجے میں آگیا، پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے مال مسروقہ ایک لاکھ 62 ہزار روپے نقدی، لیپ ٹاپ سمیت واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد ہوئی، ملزم کے خلاف رپورٹ درج مذید تفتیش شروع ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments