d 3

گزشتہ روز کوہاٹ میں قتل ہونے والے 2 افراد کے گھر ڈی سی تعزیت کیلئے گئے

ویب ڈیسک (ہنگو): گزشتہ روز کوہاٹ میں قتل ہونے والے ہنگو کے 2 افراد کے گھر ڈی پی او شاہد احمد خان اور ڈی سی منصور ارشد تعزیت کیلئے گئے، ڈی سی منصور ارشد خٹک اور ڈی پی او شاہد احمد خان نے ابراہیم زئی میں مقتول کے ورثاء سے فاتحہ خوانی کی، ڈی سی اور ڈی پی او نے مقتولین کے ورثاء کو یقین دلایا کہ قاتلوں کو بروقت کیفر کردار تک پہنچائیں جائیگا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا