WhatsApp Image 2020 09 16 at 8.16.08 PM

مانسہرہ چٹہ بٹہ کاغان روڈ پر غیرملکی سیاحوں کی گاڑی حادثہ کا شکار

ویب ڈیسک (مانسہرہ): مانسہرہ چٹہ بٹہ کاغان روڈ پر غیرملکی سیاحوں کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی، 2 افراد زخمی کنگ عبداللہ اسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا، زخمی ہونے والے دونوں افراد امریکن شہری ہیں جو ناران سے واپس اسلام آباد جا رہے تھے، زخمیوں میں45 سالہ Gargein اور 60 سالہ Yarga شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا