1397031211192980214298794

چارسدہ میں جائیداد کے تنازعے پرفائرنگ، 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ تحصیل تنگی کے علاقے زیم کوچیانو کلےمیں جائیداد کے تنازعے پرفائرنگ، مخالفیں کی فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوئے، زخمی ہونے والے افراد تاریخ پیشی بھگتنے کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے تھے، ملزمان پہلے ہی سے تاک میں بیٹھے ہوئے تھے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تنگی کو منتقل کردئے گئے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا