1397031211192980214298794

ملاکنڈ میں جرگہ کے دوران دو فریقین کے درمیان فائرنگ

ویب ڈیسک (ملاکنڈ): تحصیل درگئی کے علاقے گھڑی عثمانی خیل میں جرگہ کے دوران دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا واقعہ، فائرنگ سے حسید نامی شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدی زخمی ہو گئے، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال درگئی منتقل کردیا گیا ہے.

مزید پڑھیں:  ہری پور میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق ،خاتون زخمی