WhatsApp Image 2020 09 29 at 15.51.06

انبار انٹرچینج کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹرٹرالی کے درمیان تصادم، 1 فرد جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی): انبار انٹرچینج کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹرٹرالی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان شدید زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جارہی جس کو پشاورمنتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا.

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل