images 45

صوابی میں ایس او پیز کے تحت پرائمری سکولز کھل گئے

صوابی میں ایس او پیز کے تحت پرائمری سکولز کھول دئیے گئے
ویب ڈیسک (صوابی): صوابی میں حکومتی ایس او پیز کے تحت پرائمری سکولز کھول دیئے گئے، بچے ماسک پہن کر سکول داخل ہو سکتے ہیں، کلاس رومز میں سماجی فاصلہ رکھا جاتا ہے، جن بچوں کے پاس ماسک نہیں انہیں سکول گیٹ پر ماسک دیا جاتا ہے، سربراہان نے بچوں اور سٹاف کیلئے ماسک اور سینیٹائزر کی سٹاک لگائی ہے، سکول میں داخل ہوتے وقت ٹیمپریچر بھی چیک کیا جاتا ہے، تاکہ کورونا کے شکار بچے یا عملہ کی نشاندہی ہوسکیں۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائن دھماکہ ،5بچے زخمی