Shibli Faraz1599592357 0 1

کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔وفاقی وزیر شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فرازنے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ اخلاقی دیوالیہ پن کے شکار قانون کے مفرور جمہوریت کے علمبردار اور قوم کی رہنمائی کے اہل نہیں ہو سکتے۔ شبلی فرازنے مزید کہا کہ مریم نواز غصے سے بھری اور بوکھلاہٹ کا شکار ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا عندیہ دیدیا

عمرانیاتی خان نے کرپٹ ٹولے کے خلاف قوم کو جگایاہے۔ کرپشن کے خلاف جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری