5f8e62dd912fc

ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس، گندم کی امدادی قیمت 1400 روپے سے بڑھا کر 1600 روپے فی من کرنے کی منظوری.

مزید پڑھیں:  آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے،عطاء تارڑ

ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت بڑھانے کے معاملہ پر تفصیلی غور کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔
گندم کی امدادی قیمت سے متعلق قائم کمیٹی نے تجویز دی تھی،تین صوبوں نے گندم کی الگ الگ امدادی قیمت مقرر کرنے کا مطالبہ کیا،ای سی سی نے گندم کی امدادی قیمت 1600 روپے فی من مقرر کر دی.

مزید پڑھیں:  ترکیہ میں پاکستان کی سرجڑی بہنوں کا کامیاب آپریشن