scurity 1

پشاورواقعہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی الرٹ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پشاورمیں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی انتہائی الرٹ کردی گئی،آئی جی اسلام آباد کی وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کرنے کی ہدایات دی، آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ ریڈ زون سمیت دیگرسرکاری وغیرسرکاری اہم عمارات کی سیکیورٹی سخت کردی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز و دیگر سینئر افسران ڈیوٹی کو خود چیک کریں۔

مزید پڑھیں:  رسالپور میں فائرنگ کا تبادلہ : پولیس اہلکار زخمی ،رہزن ہلاک