ویب ڈیسک: امریکا میں صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے۔
ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 264 ہوگئی ہے جب کہ ٹرمپ ان سے کئی ووٹ پیچھے 214 کے نمبر پر ہیں-
امریکا میں اب بھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب صرف 5 ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔