Shibli Faraz 1 1

گلگت بلتستان کےعوام نے بھی اپوزیشن کا کھوکھلا بیانیہ رد کردیا۔ شبلی فراز

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ ‏گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے کامیاب جلسے اورعوامی پذیرائی عمران خان کی قیادت پراعتماد اورانتخابی فتح کی نوید دے رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کےعوام نے بھی اپوزیشن کا کھوکھلا بیانیہ رد کر دیا ہے، ملک کے دیگرحصوں کی طرح گلگت بلتستان کوترقی کے قومی دھارے میں شامل کرنا عمران خان کا وژن اور وعدہ ہے۔

مزید پڑھیں:  روس سے تعلقات کیلئَے پاکستان کو مغربی دباو مسترد کرنا ہوگا، اوورچک