Emnthu XYAE3etU

آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات

ویب ڈیسک : آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف سے افغان سفیر کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچپسی کے امور پر تبادی خیال کیا گیا.

مزید پڑھیں:  تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  190ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت 24ستمبر تک ملتوی

آرمی چیف نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مستحکم ہو نگے.