download 3 44

راولپنڈی پولیس کی جانب سے شیلنگ ، شرکاء کو منتشرکرنے کی کوشش

ویب ڈیسک (راولپنڈی): تحریک لبیک کے کارکنان کا جڑواں شہروں کے سنگم فیض آباد پر پڑاو کا معاملہ پیش، جڑواں شہروں کی پولیس کی جانب سے شیلنگ کرکے شرکاء کو منتشرکرنے کی کوشش بھی کی، شدید شینگ کے بعد بھی پولیس کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، 12 سے 13 سو کارکن رات بھر فیض آباد پل کے اوپر اور نیچے موجود رہے، پولیس نے فیض پل کو چاروں اطراف کنٹینرز لگا کر حصار میں لے رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن 15مئی کو پاکستان پہنچے گا