5fa22e76e4136

وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا،اسمارٹ لاک ڈاوَن سمیت اہم فیصلےمتوقع

ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم نےقومی رابطہ کمیٹی کااجلاس کل طلب کرلیا، قومی رابطہ کمیٹی میں ملک بھرمیں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،اجلاس میں کوروناکی صورتحال پروزیراعظم کوبریفنگ دی جائےگی.

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اورادائیگی کی مدت کم کرنےکامطالبہ

ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی تعلیمی اداروں کی بندش کےفیصلوں کی حتمی منظوری دےگی،اجلاس میں این سی اوسی،وزارت صحت وتعلیم کےحکام شریک ہوں گے،قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاوَن سمیت اہم فیصلےمتوقع.

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان میں فورسز اور پولیس ناکے پر حملہ ناکام،3دہشت گردہلاک