7 5

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ملازمین ہی انکوائری کمیٹی ممبران مقرر

ویب ڈیسک (پشاور): ہسپتال ملازمین ہی انکوائری کمیٹی ممبران مقرر، بی او جی نے تحقیقات کے لیے ہسپتال ملازمین کو انکوائری کمیٹی کا ممبر بنا دیا، ڈاکٹر تنظیم کا کہنا تھا کہ واقعہ کی تحقیقات ازادانہ ہونی چاہیے، ہسپتال ملازم دوسرے ملازم کے خلاف تحقیقات نہیں کرپاے گا، واقعہ میں اپنے قصورواروں کو بچانے کی کوشش کی جاے گی،اکسیجن کمی کے باعث کئی افراد جاں بحق ہوے تھے، وزیر اعلی نے 48 گھنٹوں میں واقعہ کی رپورٹ طلب کی ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ ہسپتال انکوائری سےمطمئن نہ ہوے تو ہم اپنی انکوائری کریں گے۔

مزید پڑھیں:  پشاور کے مضافاتی علاقوں میں ڈینگی کے وار تیز‘ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ