576839 21701423

خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے تین ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے تین ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کروایا، جو مثبت آگیاتینوں ڈاکٹرز گھروں پر آئسولیٹ ہیں، صوبائی حکومت نے کورونا کی دوسری شدید لہر میں فرنٹ لائنزز کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ڈاکٹروں کے لیے کورونا الانس کا مطالبہ کیا ۔

مزید پڑھیں:  روف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی