ویب ڈیسک (پشاور): اپوزیشن جماعتوں کے صوبائی ممبران کے احتجاجی کیمپ سے اپوزیشن ممبران سے خطاب کیا، عنایت اللہ ممبر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ صوبہ کے ہسپتالوں میں آکسیجن نہیں ہیں، اپوزیشن کو فنڈر نہیں دیا ہے، صوبائی حکومت ناکام ہوچکے ہے۔
وزیراعلی فنڈر کا استعمال کرتےہوئے اپنا حلقہ ہی نظرآتا ہے۔ وزیر اعلی نے چائے بیجنے دی ہیں۔ سردار حسین بابک رکن اے این پی کا کہنا تھا کہ جس پرمشکور ہے، لیکن اس سے کام نہیں چلے گا۔
جب تک فنڈز کی منصفانہ تقسیم نہ ہو، احتجاجی کیمپ جاری رہے گا۔ اسپیکر مشتاق غنی پی ٹی آئی کا ٹوپی اتار کر اسمبلی آئے۔ سی ایم وزراء پر مہربان ہے فنڈ انہی کو دیتے ہیں۔