یکم اپریل سے کشمیر پریمیر لیگ کا آغاز کیا جائے گا

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان نے کشمیر پریمیر لیگ کا آغاز کردیاہے۔کشمیر پریمیر لیگ میں 6 ٹیمیں شامل کی گئی ہیں،مظفر آباد ٹائیگرز،میر پوررائلز،کوٹلی پینتھرزکے پی ایل میں شامل ہیں۔راولاکوٹ ہاکس باغ اسٹیلینز اورسیز وارئیرز بھی کے پی ایل کا حصہ ہوگی۔
کشمیر پریمیر لیگ کی لانچنگ تقریب میں معروف کرکٹر شاہد آفریدی،صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور شہریار آفریدی کی شرکت کی۔

مزید پڑھیں:  بشکیک میں پاکستانی طلبہ بدستور محصور،واپسی یقینی بنانے کی اپیل