محکمہ تعلیم کا درسی کتب کا سافٹ ورژن متعارف کرانے پر غور

ویب ڈیسک: محکمہ ابتدائی تعلیم نے خیبر پختونخوا میں مفت درسی کتب کا سافٹ ورژن متعارف کرانے پر غور شروع کر دیا ہے اس سلسلے میں تمام اضلاع کے ایجوکیشن افسروں کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے جس کی روشنی مزید پڑھیں

کے ٹی ایچ ڈاکٹروں کاوظائف کیلئے یونیورسٹی روڈ پردھرنا

ویب ڈیسک: وظائف کی عدم ادائیگی کیخلاف "کے ٹی ایچ” خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں رواں ہفتے کے دوران جاری احتجاجی سلسلہ میں گزشتہ روز ہسپتال کے ڈاکٹر یونیورسٹی روڈ پر نکل آئے اور سڑک پر احتجاجی دھرنا دیتے ہوئے محکمہ مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

شفاف انتخابات کے لئے ججز کو آر او بنایا جائے، بیرسٹرگوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے آر اوز سے متعلق اعلامیہ سے الیکشن ملتوی ہونے کا خدشہ ہے۔ پارٹی رہنماﺅں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پشاوراور ٹانک کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: وزارت قومی صحت نے ٹانک اور پشاور میں سیوریج لائن سے لئے گئے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی تصدیق کردی ہے . محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ لیبارٹری اسلام مزید پڑھیں

نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس

نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس جاری ، صدر نے منظوری دیدی

ویب ڈیسک: صدر مملکت عارف علوی نے نجکاری کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2023ءجاری کر دیا ہے۔ آرڈیننس سے نج کاری کمیشن آرڈیننس 2000ءکی شق 28 سے 33 میں ترامیم کر کی گئی ہیں نجکاری کمیشن آرڈیننس 2000ءکے سیکشن 30 اور 33 مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر حکومت اور الیکشن کمیشن خوش نہیں، مرتضٰی سولنگی

ویب ڈیسک: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر حکومت اور الیکشن کمیشن خوش نہیں ہے، انتخابات کیلئے سیکیورٹی معاملات سنجیدہ ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ ٰسولنگی نے کہا ہے مزید پڑھیں

حماس کے القسام بریگیڈ نے متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ کردیئے

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کو خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے. حماس کے القسام بریگیڈ نے متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ کردیئے۔ القسام بریگیڈ نے ویڈیو جاری کردی جس میں اسرائیلی فوج کو گاڑیاں چھوڑ کر فرار ہوتے دیکھا مزید پڑھیں

3 پولیس اہلکار شہید

ٹانک، دہشتگردوں کا پولیس لائن پر حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید ،1زخمی

ویب ڈیسک: ٹانک میں دہشتگردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا، ذرائع کےمطابق دہشتگردوں نے ڈیرہ روڈ پر واقع پولیس لائن پر حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگئے جبکہ پولیس مزید پڑھیں

ایران کا 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط ختم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ایران کے ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری کے وزیر عزت اللہ زرغامی نے کہا ہے کہ کابینہ نے یکطرفہ طور پر مزید 33 ممالک کے سیاحوں کے لیے ویزا شرائط منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

سائفر کیس کی کارروائی

سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی

ویب ڈیسک سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی‘آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پیمرا اور مزید پڑھیں

شناختی کارڈ بلاک

پی ٹی آئی کے 18رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے لسٹ نادرا کو ارسال

ویب ڈیسک :وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 18اشتہاری رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لئے نادرا کو لسٹ ارسال کردی گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لسٹ میں مراد سعید، اعظم سواتی، حماداظہر، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات مسترد کردیئے

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو الیکشن کروانے کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں، موجودہ صورتحال کا الیکشن کمیشن کو کسی طور ذمہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن میں التواءکا جواز نہیں‘چیئرمین پی ٹی آئی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ لاہورہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن میں التوا کا جواز نہیں ‘ہمارا مطالبہ ہے عام انتخابات وقت پر ہوں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ریمانڈ منظور

توشہ خانہ کیس :بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک :اڈیالیہ جیل میں جاری توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس میں نیب نے بانی مزید پڑھیں