تنخواہوں میں کٹوتی نہ کرنے کافیصلہ،529ارب روپے کاصوبائی بجٹ منظور

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا حکومت نے مالی بحران کے باوجود ملازمین کی تنخواہوں پر فی الحال کٹ نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ چار ماہ کیلئے 529ارب 11کروڑ80لاکھ روپے کے اخراجات کی منظوری دے دی ہے آئندہ چار ماہ مزید پڑھیں

امریکی اسپیشل فورسز کے دستے غزہ میں موجود ہونے کاانکشاف

ویب ڈیسک: سابق امریکی فوجی کرنل ڈگلس میک گریگر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی اسپیشل فورسز کے دستے غزہ میں موجود ہیں۔انہوں نے غزہ میں امریکی اور اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف بھی کیا ہے۔پینٹاگون مزید پڑھیں

افغان باشندوں کی برطانیہ روانگی آج سے شروع ہوگی

ویب ڈیسک: افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کے سلسلہ میں پاکستان سے افغانوں کی برطانیہ روانگی آج 26 اکتوبر سے عمل میں آئے گی۔ سول ایوی ایشن کے مطابق افغان پناہ گزینوں کا انخلاء 12چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے مزید پڑھیں

سیکرٹری جنر ل اقوام متحدہ اسرائیلی دبائو کے سامنے ڈھیر،بیان سے مکر گئے

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس فلسطینیوں کے حق میں بیان دینے کے بعد دبا پر اپنے بیان سے ہی مکر گئے۔ گزشتہ روز اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے مشرق وسطیٰ پر ہونے والے سہ ماہی اجلاس مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پردستیابی کے ساتھ ہی چینی مہنگی کردی گئی

ویب ڈیسک:یوٹیلیٹی سٹورز کار پوریشن نے دستیابی کے ساتھ ہی سبسڈی والی سستی چینی8روپے فی کلو مہنگی کردی۔ ذرائع کے مطابق بغیر سبسڈی والی چینی کی فی کلو قیمت میں بھی8 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورزپرچینی کی مزید پڑھیں

رہائی کے بعد اسرائیلی خاتون کی حماس کے برتا ئو کی تعریف

ویب ڈیسک:مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی قید سے رہا 85سالہ اسرائیلی خاتون نے حماس کے برتا کی تعریف کی اور کہا کہ قید کے دوران حماس کے ارکان کا رویہ دوستانہ رہا، تمام ضرورتوں کو پورا کیا۔ پیر مزید پڑھیں

افغانوں کی برطانیہ منتقلی،خصوصی پروازیں چلانے کافیصلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ سے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں برطانوی ہائی کمیشن کے وفد اور سی اے اے حکام کی ملاقات مزید پڑھیں

اخون آباد،اوباش نوجوانوں کی نوعمر لڑکے سے زیادتی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ پھندو اخون آباد میں اوباش نوجونواں نے نوعمر لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگئے۔ پولیس نے 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے اْن کی تلاش شروع کردی ہے۔ عیسیٰ خان گڑھی مزید پڑھیں

امریکہ کی اپنے سفارت کاروں کو عراق فوری چھوڑ دینے کی ہدایت

ویب ڈیسک:امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے سفارتی اہلکاروں کو فوری طور پر عراق چھوڑ دینے کا حکم دیا ہے اور امریکی شہریوں کو اس ملک کا سفر نہ کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ اسرائیل حماس جنگ کے سبب علاقائی کشیدگی مزید پڑھیں

غبن الزامات،محکمہ صحت میں بیک وقت10انکوائریاں شروع

ویب ڈیسک:نیب کی جانب سے جاری ہدایات پر محکمہ صحت نے مختلف الزامات کی چھان بین کیلئے بیک وقت 10انکوائریاں شروع کردی ہیں اس سلسلے میں ہیلتھ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق کورونا فنڈمیں مبینہ غبن پر مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر صرف تین شعبوں میں مفت علاج کی سہولت بحال

ویب ڈیسک: بقایاجات کی مد میں 2ارب روپے جاری ہونے کے بعد سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن نے صرف سرکاری ہسپتالوں میں محدودپیمانے پرتین شعبوں میں مریضوں کاصحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت مفت علاج کا سلسلہ بحال کردیاہے۔ واضح رہے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت، عامر خان کی اہلیہ کو سنگین دھمکیاں

ویب ڈیسک:یوٹیوب اسٹار اور سابق برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کو مظلوم فلسطینیوں کی حمایت پر سنگین نتائج کی دھکمیاں ملی ہیں۔فریال نے انسٹاگرام پر اپنے موبائل کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے جس میں انہیں نامعلوم مزید پڑھیں