سنٹرل جیل میں بیرکوں کی تلاشی،30موبائل فون برآمد

ویب ڈیسک: سینٹرل جیل پشاور میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف بیرکوں پر چھاپوں کے دوران 30سے زائد موبائل فون برآمد کرلئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیل انتظامیہ کے اہلکاروں نے مختلف بیرکوں میں مختلف شکایات پر کارروائیاں کی مزید پڑھیں

بجلی لوڈ شیڈنگ پر پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم

ویب ڈیسک:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پیسکو کی اپیل منظور کر لی۔ سپریم کورٹ نے کہا مزید پڑھیں

اگلے4 ماہ کاترقیاتی پروگرام تجویز،71ارب روپے کا تخمینہ

ویب ڈیسک:صوبائی حکومت نے اگلے چار ماہ کے لئے ترقیاتی بجٹ میں71ارب روپے مختص کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ بندوبستی اضلاع میں جاری صوبائی ترقیاتی منصوبوں کیلئے43ارب33کروڑ30لاکھ روپے مزید پڑھیں

12 ہزار افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ کے اجراء کی تحقیقات

ویب ڈیسک: 12 ہزار 96 مبینہ افغان باشندوں کو پاکستانی پاسپورٹ کے اجراء کے معاملہ پر وزارت داخلہ نے تحقیقات کے لئے 5 رکنی اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دیدی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی مزید پڑھیں

پشاور،بڑھتے سٹریٹ کرائمزپرپولیس افسروںسے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک:پشاور میں بڑھتے ہوئے سٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے تمام افسران کو طلب کرکے ان سے 24گھنٹوں میں کارکردگی رپورٹ مانگ لی گئی جبکہ انہیں جرائم پیشہ عناصر کی فہرستیں تیار کرکے کارروائیوں کاحکم دیدیا۔ گزشتہ روز پولیس مزید پڑھیں

منشیات کیس میں گرفتار ملزم جاں بحق،لواحقین کااحتجاج

ویب ڈیسک: پشاور میں پولیس حراست میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم جاں بحق ہوگیا جس کے خلاف لواحقین نے ایل آر ایچ ایمرجنسی کے سامنے روڈ بلاک کرکے دھرنا دیا اور یکہ توت پولیس کے خلاف کارروائی کا مزید پڑھیں

سکیورٹی خدشات،جیل ٹرائل عمران کے حق میں ہے،ہائیکورٹ

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر گمشدگی کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کیچیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹاتے مزید پڑھیں

ڈگری لینے کے بعد سپیشلسٹ ڈاکٹر کی ایچ ایم سی ہاسٹل میں موت

ویب ڈیسک: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں سپیشلائزیشن کرنے والے ڈاکٹر کی ہاسٹل میں موت ہوگئی ہے ڈاکٹرز ہاسٹل میں مردہ حالت میں پائے جانے والے ڈاکٹر نے موت کے دن ہی کانووکیشن میں گورنر خیبر پختونخوا سے ڈگری وصول مزید پڑھیں

بڑھتی مہنگائی سے غریب طبقہ شہری علاقے چھوڑنے پر مجبور

ویب ڈیسک:پاکستان میں ہوش ربا مہنگائی کے سبب کم آمدنی والے افراد کے لیے اپنے روزمرہ کے اخراجات پورا کرنا تقریبا ناممکن ہو گیا ہے۔ ایسے میں غریب طبقہ شہری علاقے چھوڑ کر دیہی علاقوں میں منتقل ہونے پر مجبور مزید پڑھیں

بارشوں سے پشاور کا درجہ حرارت27سینٹی گریڈتک گرگیا

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارش اور ژالہ باری کے بعد محکمہ موسمیات نے آج بھی کہیں کہیں پر بارش اور بعض علاقوں میںموسم جزوی طور پر آبرآلود رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ صوبے کے چند مقامات مزید پڑھیں

کینیڈا کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ، ایئر کینیڈا کیخلاف مقدمہ دائر

ویب ڈیسک: امریکہ میں قائم ایک سکیورٹی کمپنی نے اپریل میں ٹورنٹو کے ہوائی اڈے سے لاکھوں ڈالرز کی سونے کی اینٹوں اور نقدی کی چوری پر ایئر کینیڈا کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔ برنکس انٹرنیشنل کا الزام ہے مزید پڑھیں

افغان پاسپورٹ پرموبائل سم جاری کرنے والے5ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:افغان پاسپورٹ پر غیر قانونی طور پر موبائل سم جاری کرنے میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا ہے اس سلسلے میں گزشتہ روز پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی اور ایف آئی اے نے غیر قانونی سم فروخت کرنے کے مزید پڑھیں

سعودیہ میں12ہزار افغانیوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد

ویب ڈیسک:سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جعلی شناختی کارڈز پر جاری کئے گئے تھے، جعلی پاسپورٹ بنوانے والے گروہ کے مرکزی مزید پڑھیں

واجبات عدم ادائیگی،19اکتوبرسے بی آر ٹی بندہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک:نگران حکومت کی جانب سے ٹرانس کمپنی پشاور کو بقایاجات کی عدم ادائیگی کے نتیجے میں پشاورمیں بی آر ٹی سروسز معطل ہونے کاخدشہ پیداہوگیاہے قبل ازیں دو مرتبہ بی آر ٹی سروسز کو بند کرنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں