سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈکس6سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جمعرات کے روز بھی جاری رہا اور کے ایس ای 100 انڈکس میں کاروباری اوقات میں 279 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈکس 48772 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

مالی بحران،خیبرپختونخوا نے فنڈزکے لئے وفاق سے رابطہ کرلیا

ویب ڈیسک:صوبائی حکومت نے مالی بحران پر قابو پانے کیلئے وفاقی حکومت سے بقایاجات کے ادائیگی کی غرض سے دوبارہ رابطہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق مالی مشکلات کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت کو اس وقت شدیدترین مشکلات مزید پڑھیں

پشاور، ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں دوائیاں غائب

ویب ڈیسک:پشاورکے شہری اورمضافاتی علاقوں میں بعض بیماریوں کی ادویات کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باوجود بھی شارٹیج کا مسئلہ حل نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے میڈیسن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ زیادہ تر سرکاری ہسپتالوں میں بھی مفت ادویات مزید پڑھیں

پولیس والے گرفتاریاں کریں،لاپتہ تو نہ کریں،چیف جسٹس

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ پولیس کو قانون کی پاسداری کرنا ہوگی۔ قانون پر عمل نہیں کریں گے تو کوئی محفوظ نہیں ہو پائے گا۔ پولیس والے گرفتاریاں کریں، ناقابل مزید پڑھیں

پاکستان کے شکر گزارہیں، بے جا تنگ نہیں کیاجارہا،افغان مہاجرین

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین متحدہ عالمی شوریٰ کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی لاکھوں افغانوں کی بے مثال میزبانی پر شکر گزار ہیں ، گزشتہ چالیس سال سے افغان مہاجرین پاکستان کے مختلف شہروں میں زندگی گزار مزید پڑھیں

ایل آرایچ کابحران شدید،ادویات اورطبی سامان ختم

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کامالی بحران مزید سنگین صورتحال اختیارکرگیاہے ہسپتال میں ملازمین کی تنخواہیں دینے میں تاخیر کے بعد مریضوں کیلئے مفت ادویات اور طبی سامان بھی ختم ہوگیا ہے جس کے باعث آپریشن تھیٹرز سمیت مختلف مزید پڑھیں

نکاح نامہ میں ختم نبوت کا حلف نامہ بھی شامل کرنے کی منظوری

ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے کے نوجوانوں اورچھو ٹے اور درمیانی درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز )کو رعایتی قرضوں کی فراہمی کی اصولی منظوری دے دی ہے۔جس کے تحت صوبائی حکومت صوبے کے ایس ایم ایز اور مزید پڑھیں

غزہ سے نکلنے والے فلسطینی مہاجرین پر مصر کے دروازے بند

ویب ڈیسک:مصر غزہ کی پٹی سے اپنے جزیرہ نما خطے سینائی میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی آمد روکنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے جب کہ اسرائیلی بمباری کی وجہ سے فلسطین کے زیر محاصرہ علاقے سے نکلنے والے مزید پڑھیں

ہوائی ٹریفک میں خلل، ایئر پورٹ اطراف کبوتر بازی کیخلاف آپریشن

ویب ڈیسک: پشاور میں ہوائی جہازوں کی ٹریفک میں خلل ڈالنے والے کبوتروں کیخلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔ ایئر پورٹ اطراف میں کبوتر کی خریدو فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے دکانوں میں موجود کبوتر قبضے میں مزید پڑھیں

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے خلاف کاروائی نہ کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے تمام صوبوں ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور اسلام آباد کی انتظامیہ کو رجسٹرڈ افغا ن مہاجرین کیلئے کارروائی نہ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ افغان سٹیزن کارڈ یا رجسٹریشن آف مزید پڑھیں

مالی مشکلات،ملازمین کی اکتوبرکی تنخواہیں خطرے میں

ویب ڈیسک: محکمہ خزانہ نے مالی مشکلات قابو کرنے کیلئے جاری اخراجات کی مد میں فنڈز کی فراہمی سست کردی ہے ذرائع کے مطابق صرف تنخواہیں بروقت جاری کی جائیں گی جبکہ گرانٹس اور جاری اخراجات کی مد میں ادائیگیاں مزید پڑھیں

سونا ساڑھے15ہزارروپے فی تولہ سستا، ڈالر280 روپے کا ہو گیا

ویب ڈیسک:سونے کا بھائو12ستمبر کے بعد منگل کے روز پہلی مرتبہ جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق فی تولہ قیمت 15500 روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے مزید پڑھیں

سنٹرل جیل میں قیدیوں کی انتظامیہ کے خلاف بھوک ہڑتال

ویب ڈیسک: سنٹرل جیل پشاور کے بعض قیدیوں نے انتظامیہ کے مبینہ نامناسب رویے کے خلاف بھوک ہڑتال کردی ہے ۔ جیل انتظامیہ کے مطابق منشیات کی سمگلنگ میں ملوث قیدیوں کو دوسرے قیدیوں سے الگ بیرک میں رکھنے پر مزید پڑھیں

پشاورسمیت مختلف اضلاع میں ڈینگی کے19کیس رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوامیں ڈینگی بخارمیں مبتلا مریضوں کی تعداد448 تک پہنچ گئی ہے محکمہ صحت کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پشاورمیں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ94 ہو گئی ہے صوابی میں66 مریض،مردان مزید پڑھیں

نو بیاہتا جوڑا شادی کا فوٹو شوٹ کروانے پیٹرول پمپ پہنچ گیا

ویب ڈیسک:ایک طرف جہاں مہنگائی اورپیٹرول کی بڑھتی قیمتیں ہیں وہیں دوسری طرف پاکستانی عوام ہے جومشکل حالات کے باوجود بھی مسکرانا اور چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو یادگار بنانا نہیں بھولتی۔ سوشل میڈیا پر نبیل نامی فوٹوگرافی پیج پر سلمان مزید پڑھیں