اوگی ، شوہرنے دوسری بیٹی پیدا کرنے پر بیوی کو قتل کر دیا

ویب ڈیسک: تھانہ اوگی کے گائوں دڑمالی میں شوہرنے اپنے بھائی سے ملکربیوی کوبے دردی سے قتل کردیا،پولیس نے ایک ملزم گرفتارکرلیا تفصیلات کے مطابق تھانہ اوگی کی یوسی شیرگڑھ کے گائوں دڑمالی میں ملزم شبیرنے اپنے بھائی منظورسے ملکرمبینہ مزید پڑھیں

حماس کے حملے جاری،اسرائیل کا اعلان جنگ،ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد600ہوگئی

ویب ڈیسک: حماس کے اسرائیل پر حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 600 سے زائد ہو چکی ہے جس کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے گزشتہ 50سالوں میں پہلی بار اعلان جنگ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

مقابلہ کی طاقت رکھتے ہیں جنگ کے سواکوئی آپشن نہیں،حماس

ویب ڈیسک: فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کا معاملہ چکتا کرنا چاہتے ہیں، آپریشن باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا ہے، جنگ کے مزید پڑھیں

پرچون فروشوں پر5 ہزارماہانہ ٹیکس لگانے کی تیاریاں شروع

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت کی جانب سے پرچون فروش تاجروں پر ماہانہ ایک ہزار سے پانچ ہزار روپے تک مقررہ ٹیکس عائد کرنے کیلئے پشاور اور صوبے کے دوسرے اضلاع کے بازاروں میں تاجروں کا سروے کرنے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

عالمی سطح پر قیمتیں کم ہونے سے پٹرول نرخوں میں کمی کاامکان

ویب ڈیسک: عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ پاکستانی روپے میں زبردست اضافے اور روس کی جانب سے پائپ لائن ڈیزل کی برآمدات پر سے پابندی ہٹانے کے اقدام کی وجہ سے بڑے پیمانے پر پیٹرول کی مزید پڑھیں

پشاور،اہم شخصیات کوشراب سپلائی کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

ویب ڈیسک: پشاور کینٹ اور ورسک پولیس نے اہم شخصیات سمیت مختلف طبقوں کو غیرملکی شراب سپلائی کرنے والے گروہ کوبے نقاب کرتے ہوئے گھر سے شراب کی 1000کے قریب بوتلیں برآمد کرلیں جبکہ برآمد شدہ شراب کی قیمت لگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں250خواجہ سرا ووٹرز رجسٹرڈ

ویب ڈیسک: لاکھوں تعداد ظاہر کرنے کے باوجودالیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس ملک بھر میں رجسٹرڈ خواجہ سراء ووٹرز کی تعداد صرف 3ہزار 29 ہے جنہیں آئندہ عام انتخابات میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کیلئے رجسٹرڈ کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ، مارگلہ ٹان میں قائم غیر قانونی افغان بستی مسمار کردی گئی

ویب ڈیسک:پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف ایکشن تیز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مارگلہ ٹان میں قائم غیر قانونی افغان بستی مسمار مزید پڑھیں

اسلام آباد میں 503 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

ویب ڈیسک:پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کے حکم پر عملدرآمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر مزید پڑھیں

رضا کارانہ واپس جانے والے افغانوں کو سہولیات دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:غیر قانونی افغانیوں کی وطن واپسی کے معاملہ پر پاکستانی حکام کی افغان سفارتخانے کے حکام سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پولیس، انتظامیہ اور افغان کمشنریٹ کے افسران نے شرکت کی، سفارتخانے کو پاکستان نے غیر قانونی مقیم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ،5 سال میں ڈیڑھ لاکھ بچوں نے سکول چھوڑ دیا

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوامیں1لا کھ66 ہزار بچوں کے سرکاری سکولز چھوڑ نے کی چشم کشا رپورٹ حکومت کو پیش کردی گئی ہے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران پرائمری سطح پر1لاکھ66ہزار طلبہ ڈراپ آئوٹ ہو ئے ہیں محکمہ ابتدائی تعلیم کی مانیٹرنگ مزید پڑھیں

پشاور،غیر حاضر پولیس اہلکاروں کو برخاست کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:پشاور میں عرصہ دراز سے غیرحاضر پولیس اہلکاروں کی نشاندہی کرکے انہیں ملازمت سے برخاست کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پولیس حکام نے پشاور کے تھانوں و چوکیوں میں پولیس نفری کو پورا کرنے کیلئے ایسے اہلکارو مزید پڑھیں

30افغان خاندان طورخم کے راستے افغانستان چلے گئے

ویب ڈیسک: 30 افغان خاندان رضا کارانہ طور پر طورخم کے راستے افغانستان چلے گئے ہیں۔ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغان شہریوں اور دیگر غیر ملکی شہریوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان سے نکلنے کی ڈیڈ مزید پڑھیں