وزراء کو قربانی کے جانور

وزراء کو قربانی کے جانور کی طرح کھلا پلا کر ذبح کر دیا گیا

پشاور (محمد ارشاد سے ) خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کے الوداعی عصرانہ میں نگران وزراء سے استعفے طلب کرنے کو ایک مشیر نے قربانی کے جانور کو کھلا پلا کر ذبح کرنے سے تشبیہ دی ہے۔ جمعرات کے روز نگراں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم ختم

پی ڈی ایم عملاً ختم، پی ٹی آئی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پرغور

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت میں ڈیڑھ برس تک شامل جماعتیں اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد پی ٹی آئی کا مقابلہ کرنے کیلئے دوبارہ سر جوڑ کر بیٹھنے پر مجبور ہو گئی ہیں۔ حکومت میں ساتھ رہنے کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک مزید پڑھیں

جشن آزادی مہنگائی

مہنگائی کے باعث امسال جشن آزادی بھی پھیکی پڑگئی

ویب ڈیسک: مہنگائی کے مارے شہریوں کی امسال جشن آزادی بھی پھیکی پڑگئی۔ قصہ خوانی، چوک فوارہ، نوتھیہ اور دیگر مقامات پر جھنڈوں اور بیجز کے متعدد سٹالز لگنے کے باوجود خریداری انتہائی کم ہے جس کی سب سے بڑی مزید پڑھیں

صحت کارڈ پر علاج بحال

پشاور، ادارہ امراض قلب میں صحت کارڈ پر علاج بحال

ویب ڈیسک: پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پشاورمیں صحت کارڈ پر مریضوں کا علاج بحال کردیا گیا ہے۔ انشورنس کمپنی کے ذمے ایک ارب 20 کروڑ روپے سے زائد کے بقایاجات پر پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پشاورمیں مریضوں کیلئے مزید پڑھیں

پشاور میں مزید سرمایہ کاری بند

ہوشرباء مہنگائی، پشاور میں مزید سرمایہ کاری کا راستہ بند

ویب ڈیسک: مسلسل بڑھتی مہنگائی کے باعث پشاور کے کئی بازاروں میں کاروبار مندی کا شکار ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تاجروں کو لاکھوں روپے کرایہ اور ہزاروں روپے کے بجلی اور گیس کے بلوں کی ادائیگی بھی ناممکن مزید پڑھیں

پشاور میں فائرنگ واقعات

پشاور میں فائرنگ واقعات، 3 افراد قتل، خاتون سمیت 4 زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات اور فائرنگ کے دوران 3 افراد قتل کر دیئے گئے جبکہ خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ مدعی عزیز الرحمن ولد حبیب الرحمن ساکن پنج کٹھہ نے یکہ توت پولیس مزید پڑھیں

جنگلات ناگزیر ہیں

انسانی زندگی کی بقاء کے لئے جنگلات ناگزیر ہیں، اعظم خان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان نے محکمہ جنگلات کے تحت مون سون شجرکاری مہم 2023 کا اجراء کر دیا ہے۔ نگران وزیراعلی نے بدھ کے روز وزیراعلی ہائوس پشاور کے لان میں پودا لگا کر مہم کا مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کے تقرر

عمران کی سزا پرخوشی نہیں ہوئی، یہ مٹھائی بانٹنے کی بات نہیں، شہباز شریف

ویب ڈیسک: پاکستان کی قومی اسمبلی کے آخری اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے 16 ماہ میں کسی سیاسی مخالف کو نہیں جیل بھجوایا۔ آج اگر ایک سیاسی جماعت کے رہنما مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹ آوٹ سورس

اسلام آباد ایئرپورٹ 15 سال کیلئے نجی شعبہ کو دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کر دیا۔ حکومت نے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آوٹ سورس کرنے مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم

انسداد پولیو مہم، خیبرپختونخوا میں عملہ کو مزاحمت کا سامنا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں پولیو کی ویکسی نیشن کو مقامی لوگوں نے مختلف مسائل کے حل سے مشروط کرنا شروع کر دیا ہے۔ ضلع خیبر او ضلع مہمند میں پولیو مہم کی سکیورٹی پولیس اہلکاروں کے سروس مزید پڑھیں