چائلڈ پورنوگرافی

چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

ویب ڈیسک: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے بچوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث 2 ملزمان کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے چائلڈ پورنوگرافی کا مواد شیئر کرتے تھے، ملزمان کے خلاف کارروائی کے لیے بین الاقوامی ادارے کی جانب سے پاکستانی حکام کو درخواست موصول ہوئی تھی۔ ملزمان کے موبائل فونز سے بڑی تعداد میں بچوں سے متعلق قابل اعتراض مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ازبکستان کے وزیر خارجہ 8مئی کو پاکستان آئیں گے