مولانا محمد کریم حقانی کی بیوہ وفات پا گئیں

پشاور( مشرق نیوز) ممتاز عالم الدین مولانا محمد کریم حقانی عرف ڈاگ بابا جی مرحوم کی بیوہ جبکہ جمعیت علماء اسلام یوسی ڈاگ کے سرپرست اعلی مفتی عبدالحکیم ، ماسٹر حاجی سلیم خان اور فخر الدین کی والدہ انتقال کرگئی مزید پڑھیں

حاجی صاحب اللہ کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

پشاور(مشرق نیوز)جمعیت علماء اسلام ضلع پشاور کے ڈپٹی سیکرٹری مالیات وامیر پی کے 75 مولانا سہیل درویش کے چچا حاجی صاحب اللہ کی رسم قل آج بروز جمعہ لنڈی ارباب میں ادا کی جائے گی، مرحوم تبلیغی مرکز رائیونڈ کے مزید پڑھیں