North Waziristan

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ دو جوان شہید چار زخمی

میران شاہ: شمالی وزیرستان میں تپی گاوں کے قریب سیکورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ،حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو جوان شہید چار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ ہسپتال بنوں منتقل کئے گئے ۔ سیکورٹی فورسز کا مزید پڑھیں

538902 24539780

ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اُٹھائے جائیں- وزیراعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ محمود خان کی زیر صدارت اجلاس،محکمہ صنعت کے تحت ضم شدہ اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کاجائزہ، وزیر اعلی نے اجلاس کے شرکا کو ہدایت کی کہ ضم شدہ اضلاع کے جاری ترقیاتی منصوبوں کی مزید پڑھیں

petrol

دیربالا میں پٹرول کا بحران برقرار

دیربالا: پٹرول حاصل کرنے کے لیے لوگوں کی رات بھر پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاروں سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا، پٹرول پمپس پر پولیس کی نفری تعینات لوگ دھکے کھانے پر مجبور۔

firing 5

مردان فیس بک الیکش جیتنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے والے افراد گرفتار

مردان: ڈی پی او سجاد کے مطابق سوشل میڈیا پر لائیو ہوائی فائرنگ کرنے پر دو افراد گرفتار، مردان گرفتارملزمان کے قبضے سے دو کلاشنکوف معہ کارتوس برآمد ہوئے۔ گرفتار ملزمان عامر اور وزیر فیس بُک پر پروفائل ووٹنگ جیتنے مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 06 09 at 1.57.06 PM

ایبٹ آباد تھانہ بگنوتر کے حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد تھانہ بگنوتر کی حدود ہرنو کے قریب گہری کھائی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی, ریسکیو اور پولیس کی کارروائی جاری ہے، بڑی تعداد میں مقامی افراد بھی جمع ہو گئے ہیں. تا حال لاش مزید پڑھیں

https   s3 ap northeast 1.amazonaws.com psh ex ftnikkei 3937bb4 images 5 9 5 4 25534595 3 eng GB Cropped 1584053316RTS35QP0

ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اورکزئی:ڈی سی ضلع اورکزئی کے مطابق ضلع اورکزئی میں 5 سرکاری ملازمین سمیت گیارہ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،کورونا مریضوں میں اے سی ریونیو امتیاز علی شاہ، ہیڈ کلرک ڈی ایچ او افس منور ، دو پولیس اہلکار ، مزید پڑھیں

karachi 6 picnickers killed in van coach collision 9715

9 ماہ قبل علاقہ زرگری میں مسافر کوچ پر خونی حملے میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار

ہنگو: ڈی پی او کے مطابق 9 ماہ قبل علاقہ زرگری میں مسافر کوچ پر خونی حملے میں ملوث دو اشتہاری ملزمان گرفتار،ایس ایچ او دوآبہ نے خفیہ اطلاع پر دونوں ملزمان امجد خان محمد اسحاق خان ساکنان زرگری کو مزید پڑھیں

65EE73B3 8D04 495E 9433 7EB6C462F11D w1080 h608 s

بنوں پولیس پر اج بم دھماکے میں ملوث دونوں ملزمان پولیس مقابلےمیں ہلاک

بنوں : ڈی پی او بنوں یاسر افریدی کے مطابق بنوں پولیس پر اج بم دھماکے میں ملوث دونوں ملزمان پولیس مقابلےمیں ہلاک ہو گئے، بنوں مڈان میں پولیس موبائیل کو ائی ڈی سے ٹارگٹ کیا گیا جس میں ایک مزید پڑھیں

1fa89c3f 6aae 4c3b 9faf c8f232f43577

لویر دیر کے بیس سالا نوجوان کی درد ناک کہانی جو کورونا سے لڑتے لڑتے جانبحق ہو گیا

لویر دیر: سب ڈویژن لعل قلعہ گاوں بانڈگئی سے تعلق رکھنے والا بیس سالا نوجوان ارسلان خان کورونا وائرس وائرس سء لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق ارسلان خان پچھلے سال کارحادثہ میں زخمی ہوکر دونوں مزید پڑھیں

101795044 3283178545054422 4863674270815906488 n

جماعت اسلامی کا مینگورہ میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان

سوات: محمد امین امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں مکمل نا کام ہوچکی ہے، جمعرات کو مینگورہ نشاط چوک میں آٹا اور پیٹرول بحران پر سخت احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا، حکومت لاکھوں محنت مزید پڑھیں

3cf57abf 054c 4890 b309 379e97029fa7

قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے 732 محکمہ لائیوسٹاک کے ملازمین کی بر طرفی کے خلاف ٹانک میں دھرنا

ٹانک: قبائلی اضلاع سے تعلق رکھنے والے 732 محکمہ لائیوسٹاک کے ملازمین کی بر طرفی کے خلاف ٹانک میں متاثرہ ملازمین نے احتجاجی جلوس نکالا اور دھرنا دیا ۔اور وزیراعظم پاکستان سے قبائلی اضلاع کے تمام برطرف ملازمین کی بحالی مزید پڑھیں

d9e668b7 16ef 4597 b1d5 3e01f13942c4 780x405 1

احساس کفالت پروگرام میں شمالی وزیرستان کے تمام معزور افراد کو شامل کیا جائے

میرانشاہ :شمالی وزیرستان کے مغزوور افراد کا میرانشاہ پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا اپنے حقوق کے لیے نعرے بازی. معزور افراد کیلئے سرکاری اداروں میں مختص کوٹہ 2 فیصد سے بڑا کر 5 فیصد کیا جائے. حکومت سے مزید پڑھیں

Abdul Wali Khan Protest photo by Abdul Sattar 768x512 1

آئن لائن کلاسز کے خلاف مردان کے طلباء بھی روڈوں پر نکل آئے

مردان: متحدہ طلباء محاز کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، طلباء کا ولی خان یونیورسٹی کے وی سی کے خلاف نعرہ بازی، آن لائن کلاسز فوری طور پر معطل کی جائیں مظاہرین۔ پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت میسر مزید پڑھیں

Flour millers warn to launch protest if wheat supply not started till 25th

گندم کی نقل و حرکت کی پابندی اٹھانے کے بعد فلور ملزایسوسی ایشن کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

مردان: چیرمین فلور ملز نعیم بٹ کے مطابق اس فیصلے سے آٹے کی قیمتیں معمول پر آجائنگی، فوڈ ایٹم پر پابندی آئین کے خلاف تھی۔ پابندی اٹھانے پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے مشکور ہیں۔