WhatsApp Image 2020 06 09 at 1.57.06 PM

ایبٹ آباد تھانہ بگنوتر کے حدود سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد تھانہ بگنوتر کی حدود ہرنو کے قریب گہری کھائی سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی, ریسکیو اور پولیس کی کارروائی جاری ہے، بڑی تعداد میں مقامی افراد بھی جمع ہو گئے ہیں. تا حال لاش کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں.

مزید پڑھیں:  صوابی، بھائی کی اپنے سگے بھائی پر گولیوں کی بوچھاڑ